Home / Others / سبز مرچ کے ایسے فائدے کے جان کر آپ انہیں فوراََ چبانا شروع کر دیں

سبز مرچ کے ایسے فائدے کے جان کر آپ انہیں فوراََ چبانا شروع کر دیں

سبز مرچ کے ایسے فائدے کے جان کر آپ انہیں فوراََ چبانا شروع کر دیں

اسلام آباسبز مرچوں کا استعمال ہمارے کھانوں میں صدیوں سے جاری ہے اور اس کے کئی طبی فوائد بھی بیان کئے جاتے ہیں ان میں سے چند ایک درج ذیل ہیں۔ ہری مرچ درد کی کیفیت میں مفید ثابت ہوتی ہے کیونکہ اس کے استعمال سے جسم میں حرارت پیدا ہوتی ہے جو درد کے احساس کو کم کرتی ہے۔ یابیطس کے مریضوں کیلئے بھی ہری مرچ بہت مفید بتائی جاتی ہےکیونکہ یہ خون میں شوگر کے لیول کو متوازن کرتی ہے۔ اگر آپ آئرن کی کمی سے بچنا چاہتے ہیں تو ہری مرچ کو اپنی خوراک کا حصہبنالیں۔

 ہری مرچ میں پایا جانے والا ’وٹامن اے‘ بھی ہمارے جسم کے لئے کئی طرح کے فوائد رکھتا ہے۔ یہ خصوصاً ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط کرتا ہے۔جسم پر خراش یا زخم لگنے کی صورت میں خون بہت زیادہ خارج ہوتا ہے تو ہری مرچوں کو کھانے کا حصہ بنانا چاہئیے کیونکہ ان میں موجود ’وٹامن کے‘ اس مسئلے سے نجات دلاتا ہے۔ سبز مرچ کا استعمال ناک کی جانب دوران خون میں اضافہ کرتا ہے جس کے نتیجے میں نزلہ و زکام کی کیفیت میں کافی افاقہ محسوس ہوتا ہے۔

حوالہ

About admin

Check Also

Health Benefits Of Oats | 10 Amazing & Surprising Facts

Oats – so pale, so small, and so easy to ignore. Some people look at …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *