Home / Technology / پاکستان میں فائیوجی سروس لانچ کرنے کی تیاریاں شروع،ہر طرف خوشی کا سماں

پاکستان میں فائیوجی سروس لانچ کرنے کی تیاریاں شروع،ہر طرف خوشی کا سماں

اسلام آبادپاکستان میں تھری جی اورفورجی کی کامیابی کے بعدفائیوجی سروس لانچ کرنے کی تیاریاں شروع ہوگئیں ،وزارتانفارمیشن ٹیکنالو جی نے فائیوجی سروس کے فریم ورک کے لئے پی ٹی اے کوہدایات جاری کردیں ۔میڈیارپورٹس کے م وفاقیحکومت نے فائیوجی کیلئے پالیسی ڈاریکٹورکی منظوری بھی دیدی ہے ،پی ٹی اے فریم ورک مکمل کرنے کے بعدمحدودپیمانے پرفائیوجی کی آزمائیشی لانچنگ لے گا،پاکستان میں اس قت تھری جی ،فورجی کے صارفین کی تعدادچارکروڑسے زائدہوچکی ہے۔

 

حوالہ

About admin

Check Also

Another Washington Cock-Up: US Navy Pilots Grounded After Drawing Penis In The Sky

  According to Reuters, members of an air crew, who used their warplane to in an …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *