Home / Others / Apka Ajj Ka Din Kesey Rahega?

Apka Ajj Ka Din Kesey Rahega?

برج حمل
اکتوبر12 جمعرات۔ اخراجات میں اضافے کا امکان ہے۔ صحت متاثر ہو سکتی ہے۔ لہٰذا محتاط رہیں۔ خواہشات پوری ہو سکیں گی۔ ملازم پیشہ افراد کو مالی مسائل پیش آسکتے ہیں۔

برج ثور
اکتوبر12 جمعرات۔ گھریلو معاملات آپ کی مشکلات کم ہو سکیں گی۔ کاروباری معاملات میں فائدہ حاصل کر سکیں گے۔ گھریلو اور خاندانی معاملات کو طے کر سکیں گے۔
برج جوزا
اکتوبر12 جمعرات۔ شریک حیات کی بے جا خواہشات کے باعث کشیدگی ہو سکتی ہے۔ معاملات غلط فہمی کا شکار رہیںسوچ مثبت رہے گی۔عزت و توقیر میں اضافہ ہو سکے گا۔
برج سرطان
اکتوبر12 جمعرات۔ گھریلو معاملات خاص توجہ کے مستحق ہونگے۔لمبے عرصے کیلئے سرمایہ کاری کرتے وقت اچھی طرح سوچیں اور تسلی کریں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔
برج اسد
اکتوبر12 جمعرات۔ کاروباری معاملات تسلی بخش حد تک بہتر رہیں گے۔ سرمایہ کاری کرتے وقت اچھی طرح سوچیں اور تسلی کریں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔
برج سنبلہ
اکتوبر12 جمعرات۔ جنس مخالف کے دام فریب میں آنے سے بچیں ورنہ آپ کی حیثیت و شخصیت متاثر ہو سکتی ہے ۔معاشرے اور بزرگوں میں رسوائی پیش آنے کا اندیشہ ہے ۔

برج میزان
اکتوبر12 جمعرات۔ بیروزگار افراد کو روزگار کے مواقع ملیں گے۔ شراکتی کاروبار معاملات لین دین کے تنازعے ابھر سکتے ہیں۔ انعامی اسکیموں میں دلچسپیاں بڑھیں گی ۔

برج عقرب
اکتوبر12 جمعرات۔ آپ اپنے پینڈنگ کام باآسانی تھوڑی کوشش فرمانے سے انجام دے سکیں گے۔ خانگی مصروفیات میں اضافہ ہوگا۔ تعمیر و ترقی کا جذبہ غالب رہے گا۔

برج قوس
اکتوبر12 جمعرات۔ شراکتی کام منافع بخش رہیں گے۔ لمبے عرصے کیلئے سرمایہ کاری کرتے وقت اچھی طرح سوچیں اور تسلی کریں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔

برج جدی
اکتوبر12 جمعرات۔ ایسے افراد جن کی صحت جسمانی متاثر چلی آرہی تھی اب ان کی صحت بہتر ہو سکے گی۔ نئے مشاغل ‘ الیکٹرونک میڈیا میں آپ کی دلچسپیاں بڑھیں گی۔
برج دلو
اکتوبر12 جمعرات۔ مالی اور دوسرے مسائل ختم ہو سکیں گے۔ کاروباری معاملات احسن طریقے سے حل ہو سکیں گے اور اہم معاہدے کریں گے جو بعد میں فائدہ مند ثابت ہوں گے۔
برج حوت
اکتوبر12 جمعرات۔ سوچ مثبت ہونے سے بہت سے مسائل کا خاتمہ ہوگا۔ دوست تعاون کریں گے۔ جس سے بہت سے درپیش شدہ مسائل حل ہو سکیں گے

About blogger4zero

Check Also

Job Pakistan IAir Force Job Apply 30 Octber 17

Jobs

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *