Home / showbiz / Showbiz / کام کے پیچھے بھاگنے والی اداکاراؤں میں سے نہیں ہوں : تبو

کام کے پیچھے بھاگنے والی اداکاراؤں میں سے نہیں ہوں : تبو

ممبئی(Blogger4zero.com)بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ تبسم ہاشمی (تبو) کا کہنا ہے کہ میں کام کے پیچھے بھاگنے والی اداکاراؤں میں سے نہیں ہیں۔

قائد اعظم یونیورسٹی کل ہرحال میں کھلے گی اور تدریسی عمل بھی جاری رہے گا: وائس چانسلر
غیر ملکی میڈیاکے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ تبوکا کہناتھا کہ ‘مجھے کام کرنے کا ہی شوق نہیں ہے بلکہ میں صرف اپنے لوگوں کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں، جہاں پر میں موج مستی کر سکوں، میں اپنی زندگی میں خوش ہوں۔انہوں نے کہاکہ جب وہ سنجیدہ کردار ادا کرتی ہیں تو ان کے مداح ان سے پوچھتے ہیں کہ وہ مزاحیہ فلموں کا حصہ کیوں نہیں بن رہیں اور مزاحیہ فلموں میں کام کرنے پر سنجیدہ کردار کی توقع رکھتے ہیں۔واضح رہے کہ’مقبول، فتور، چاندنی بار اور حیدر جیسی فلموں میں سنجیدہ کردار ادا کرنے والی تبو کافی عرصے سے کسی مزاحیہ فلم میں کام کرنا چاہتی تھیں اسی لیے انھوں نے روہت شیٹھی کی گول مال فور کا حصہ بننے کی ہامی بھری ہے۔

 

About blogger4zero

Check Also

Baharti Army Ne Vidya Balen Se Mutaliq Vedio