Others

پہلی2018 کی پاکستانی فلم “پرچی” نے شائقین کی توجہ حاصل کر لی

Written by admin

لاہور: فلمی شائقین کو نئے سال کی پہلی فلم میں فنکاروں کی اداکاری بھا گئی۔ فلم پرچی کی ابتدائی رپورٹ بہتر ملنے پر شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ فلم کی کہانی شفاعت خان کی ہے جبکہ ڈائریکشن اظفرجعفری نے دی۔ فنکاروں میں حریم فاروق، فیضان شیخ، احمدعلی اکبر، سلمان شوکت، شفقت چیمہ اور دوسرے فنکاروں نے کردارنگاری کی ہے۔

About the author

admin

Is An Online Platform

For Latest Gist On News, Entertainment, Business Tips & Updates, Dating Tips, My School News And More To Explore From Us.

Leave a Comment