کچھ ہفتوں پہلے میرا فیصل آباد سے اسلام آباد کا سفر تھا۔ مقررہ دن سے ایک دن پہلے میں نے ادھر گوجرانوالہ میں ایک بس ٹرمینل پر کال کی۔ انکی ابھی ابھی نئی ڈائیو کی سروس شروع ہوئی۔ جس میں ایک لڑکی ہوسٹس ہوتی ہے۔ ایک دن پہلے کال کرنے پر مجھے ایڈوانس بکنگ میں ہوسٹس کے بلکل ساتھ والی سیٹ ملی۔