showbiz

’’گول مال اگین‘‘ نے300 کروڑ کما لئے

Written by admin

گول مال اگین 2017ء  کی اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بالی وڈ فلم بن چکی ہے۔ بالی وڈ کی ہنسی اور قہقہوں سے بھرپور فلم  گول مال اگین  نے ہند اور دنیا بھر میں300 کروڑ روپے کما لئے۔

اجے دیوگن، پرینیتی چوپڑا، ارشد وارثی اور تبو کی فلم نے صرف ہندمیں 200 کروڑ روپے کمائے ہیں، گول مال اگین 2017ء  کی اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بالی وڈ فلم بن چکی ہے۔

About the author

admin

Is An Online Platform

For Latest Gist On News, Entertainment, Business Tips & Updates, Dating Tips, My School News And More To Explore From Us.

Leave a Comment