Others

Indian actress Bapasha Basu will celebrate her 39th birthday today

Written by admin

ممبئی: بھارتی اداکارہ بپاشا باسو آج اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گی۔ بپاشا باسو 7 جنوری 1979 کو بھارت کے شہر نئی دہلی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا پھر بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھا اور ایک کے بعد ایک کامیاب فلمیں دیں۔ انہوں نے ہندی زبان کے علاوہ تامل، بنگالی اور تیلگو زبان کی فلموں میں بھی کام کیا۔

About the author

admin

Is An Online Platform

For Latest Gist On News, Entertainment, Business Tips & Updates, Dating Tips, My School News And More To Explore From Us.

Leave a Comment