National

گاڑی پر نمبر پلیٹ کی بجائے ” مجھے کیوں نکالا“ لکھنے پر شہری کا چالان

Written by blogger4zero

لاہور (Blogger4zero.com) ٹاﺅن شپ میں ٹریفک وارڈن نے گاڑی پر نمبر پلیٹ کی بجائے ” کیوں نکالا مجھے “ لکھنے پر شہری کا چالان کر دیا۔ بند روڈ کا ابرار احمد بھٹی اپنی گاڑی پر نمبر پلیٹ کی بجائے وہاں” کیوں نکالا مجھے “ کی تحریر لگا کر جا رہا تھا جسے ٹریفک وارڈن مدثر اقبال نے روک کر اسکا 300روپے کا چالان کر دیا اور چالان چٹ پر بھی لکھا کہ نمبر پلیٹ نہ ہے بلکہ لکھا ہے۔” کیوں نکالا مجھے “۔

Source

About the author

blogger4zero

Leave a Comment