National

شہر میں دہشتگردی کی کوشش ناکام ، کالعدم انصارالشریعہ کا سربراہ اپنے 7ساتھیوں سمیت ماراگیا: سندھ رینجرز

Written by admin

سندھ رینجرز اور کاﺅنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کے بلدیہ ٹاﺅن کے علاقے رئیس گوٹھ میں مشترکہ آپریشن کے دوران 8مشتبہ دہشتگرد مارے گئے ہیں، پانچ موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ تین شدت پسندہسپتال منتقلی کے دوران جانبر نہ ہوسکے،آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں رینجرز کے دو اور سی ٹی ڈی کا ایک جوان بھی زخمی ہوا۔

source

About the author

admin

Is An Online Platform

For Latest Gist On News, Entertainment, Business Tips & Updates, Dating Tips, My School News And More To Explore From Us.

Leave a Comment