[Urdu Sad Poetry] Zakim Akk ur Sahi phir se

زخم اک اور سہی پھر سے گوارا کر لیںاے میری جان چلو عشق دوبارہ کر لیںہجر کی آگ میں جلنا ہی مقدّر ہے جبپھر تو ایسا ہے لہو کو ہی شراره کر لیںکل کو میں توڑ کے لا دوں گا ستارے جاناںآج کی رات ان اشکوں پہ گزارا کر لیںعشق …

Read More »

[Urdu Sad Poetry] Dil Chata Ha Zindagi ki

دل چاہتا ہے زندگی کی ٹائم لائن پہ اپنی ہر پوسٹ تم کو ٹیگ کرو اور پہر اس پہ پرائویسی لگا دو تاکہ کوئی اور دیکھ ہی نہ سکے تمهارے کمنٹس اور میرے رپلائی…. heart emoticon

Read More »