Breaking News

فلمی ستاروں کو دبلا پتلا بنانے والی دنیا کی بہترین ’ورزش کوچ ‘ نے چربی پگھلانے کیلئے

فلمی ستاروں کو دبلا پتلا بنانے والی دنیا کی بہترین ’ورزش کوچ ‘ نے چربی پگھلانے کیلئے لاس اینجلسامریکہ کی شہرت یافتہ فٹنس کوچ آٹم کیلا بریس اپنی دلکشی اور چاق و چوبند جسم کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہیں. ان کی یہ بات بھی مشہور ہے …

Read More »

منہ کو بدبو سے بچانے اور دانتوں کو مضبوط بنانے کا نبویﷺ طریقہ

منہ کو بدبو سے بچانے اور دانتوں کو مضبوط بنانے کا نبویﷺ طریقہ لاہوراسلام نے انسانی صحت پر بہت بڑا احسان کیا ہے . اس نے انسانوں کو پاکیزگی کا درس دیکر گندگی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچارکھاہے تو ساتھ ہی اسکی شخصیت میں نکھار پیدا کرکے دوسروں …

Read More »

اگر جسم میں فولاد (آئرن) کی کمی ہو تو خون کے سرخ خلیوں کی تعداد گھٹنا شروع ہو جاتی ہے

اگر جسم میں فولاد (آئرن) کی کمی ہو تو خون کے سرخ خلیوں کی تعداد گھٹنا شروع ہو جاتی ہے لاہور خون کی کمی کی دیگر وجوہ بھی ہوتی ہیں لیکن سب سے عام وجہ فولاد کی کمی ہے جس کا سائنسی نام آئرن(iron) ڈیفی شنسی انیمیا ہے . اگر جسم …

Read More »

کیا آپ زیادہ چائے پینے کے نقصانات سے واقف ہیں؟

کیا آپ زیادہ چائے پینے کے نقصانات سے واقف ہیں؟ پاکستان میں چائے کی مقبولیت سے انکار ممکن نہیں اور یہ گرم مشروب دنیا کے بیشتر حصوں میں بھی پسند کیا جاتا ہے. مختلف تحقیقی رپورٹس میں چائے نوشی کی عادات کے فوائد کا ذکر ہوا ہے جیسے قبل از …

Read More »

نہانے کے ٹب میں کیا چیز ڈالنے سے آپ کی چربی ختم ہوسکتی ہے،ماہرین نے مشورہ دےدیا

نہانے کے ٹب میں کیا چیز ڈالنے سے آپ کی چربی ختم ہوسکتی ہے،ماہرین نے مشورہ دےدیا اسلام آبادآپ نہاتے ہوئے اگر پانی نمک ڈال کر نہا لیں تو آپ کے بڑھے ہوئے جسم میں واقع کمی ہو سکتی ہے،اس میں آپ کوئی کوئی دوائی نہیں کھانی پڑے گی،ماہرین نے …

Read More »

ایشوریا رائے کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش اور پھر کیا ہوا ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

ایشوریا رائے کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش اور پھر کیا ہوا ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے ممبئی بالی وڈ اداکارہ اور سابقہ ملکہ حسن ایشوریا رائے کی عالمی ایونٹ خاتون مینیجر نے دعویٰ کیا ہے کہ ماضی میں اداکارہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی …

Read More »

ہارٹ اٹیک کی 7 خاموش علامات، خطرناک علامات، آپ بھی جانیں اور محفوظ رہیں

ہارٹ اٹیک کی 7 خاموش علامات، خطرناک علامات، آپ بھی جانیں اور محفوظ رہیں. (ہر سال کروڑوں افراد کو دل کے دورے( heart attack)کا سامنا ہوتا ہے جن میں سے لاکھوں کے لیے زندگی کا سفر ختم بھی ہوجاتا ہے. ہارٹ اٹیک( heart attack) کی روایتی علامات جیسے سینے میں …

Read More »

آپ کا پاس ورڈ کتنی دیر میں کریک کیا جا سکتا ہے

آپ کا پاس ورڈ کتنی دیر میں کریک کیا جا سکتا ہے اسلام آباد بعض دفعہ ہم جس پاس ورڈ کو انتہائی مضبوط تصور کر رہے ہوتے ہیں، ہیکر ز کے لیے اس ہیک کرنا سیکنڈوں کا کام ہوتا ہے. پاس ورڈ میں جتنے زیادہ سپیشل کیریکٹرز جیسے /، +،*،@،٪ وغیرہ، …

Read More »