Home / Health / آلو چھیل کر چند منٹ اپنی جلد پہ رکھیں تو جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟

آلو چھیل کر چند منٹ اپنی جلد پہ رکھیں تو جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟

لندن(Blogger4zero.com)آلو دنیا میں سب سے زیادہ پسند اور کھائے جانے والی خوراک ہے .کھانے کے علاوہ اس کے ذریعے جلد(skin) کو خوبصورت بنانے اور کیل مہاسے ٹھیک کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے.Related image

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ آلوﺅں میں وٹامن اے،بی،سی،آئرن،فاسفورس اور کیلشیم پایا جاتا ہے.

جس کی وجہ سے جسم کی کمزوری دور ہونے کے ساتھ جسم مضبوط ہوتا ہے.اس میں میں موجود وٹامن سی ہماری جلد کے لئے بہت ہی زیادہ مفید ہے اور یہی وجہ ہے کہ اگر انہیں چھیل کر جلد(skin) پر موجود دانوں یا کیل مہاسوں پر لگانے کے بعد چندمنٹ کے لئے چھوڑ دیا جائے تو وہاں کی جلد (skin)خوبصورت اور چمکدار ہوجائے گی.ایسے افراد جن کی آنکھوں کے نیچے حلقے پڑے ہوں انہیں چاہیے کہ آلوکاٹ کر آنکھوں کے اوپر رکھنے سے وہ چند دنوں میں دور ہوجائیں گے.

Image result for girl using potato for skin

source

About admin

Check Also

| 12 Amazing & Surprising Facts

Wonderfully delicious pistachio nuts have long been revered as the symbol of wellness and robust …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *