شعیب ملک کے ساتھ میں بھی یہ کام کرتی ہوں“ثانیہ مرزا نے بھی وہ کام کرنے کا اعتراف کر لیا جس کی عادت بہت سی پاکستانی خواتین کو ہے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرز انے اپنے شوہر پر ضرورت سے زیادہ حق جتانے کا اعتراف کر لیا ۔بھارتی…

ممبئی (اُردواَپڈیٹ )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرز انے اپنے شوہر پر ضرورت سے زیادہ حق جتانے کا اعتراف کر لیا ۔بھارتی نجی چینل پر اداکارہ نیہا دھوپیا کو انٹر ویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شادی کو سات سال ہو گئے ہیں ،ذاتی زندگی میں خود کو غیر محفوظ نہیں سمجھتی ۔ان کا کہنا تھا کہ شعیب ملک پر ضرورت سے زیادہ حق جتانے کی کوشش کرتی ہوں البتہ میری یہ عادت ٹھیک نہیں ہے ۔ثانیہ مرزا نے مزید کہا کہ میا ں بیوی کے رشتے میں ضرورت اس بات کہ ہوتی ہے کہ وہ ایک دوسرے سے زیادہ سے زیادہ بات چیت کریں تاکہ پیش آنے والے مسائل کو مل جھل کر حل کیا جاسکے ۔

shoaib malik and sania mirza
Source

Author: admin
Is An Online Platform For Latest Gist On News, Entertainment, Business Tips & Updates, Dating Tips, My School News And More To Explore From Us.

Leave a Reply

Your email address will not be published.