پشاور میں میٹرو بس منصوبے ، شہبازشریف کا سوشل میڈیا پر فارسی زبان میں شعر

لاہور: پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں بنائے جانے والی میٹرو بس پر شدید تنقید کے بعد کے پی کے میں بھی اسی طرز کا منصوبہ بنا یا جارہاہے۔میٹرو بس منصوبے پر پی ٹی آئی کی جانب سے شدید تنقید سامنے آئی تھی۔اس معاملے پر شہبازشریف بھی میدان میں آ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ابراھیم قاضی نے ٹویٹ کیا کہ ”جنگلہ بس پشاور میں بھی“ جس پر شہبازشریف بھی میدان میں آئے اور ان کے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے فارسی زبان میںشعر لکھا کہ ”پرچہ دانا کند،ناداں۔۔۔لیک بعد ازخرابی بیسار“۔ شعر کااردو ترجمہ ہے کہ ”نادان آخر وہی کرتا ہے جو عقلمند کرتا ہے۔۔لیکن بڑی خرابی پیدا کرنے کے بعد

Author: admin
Is An Online Platform For Latest Gist On News, Entertainment, Business Tips & Updates, Dating Tips, My School News And More To Explore From Us.

Leave a Reply

Your email address will not be published.