پیناسونک کمپنی کا نیا اسمارٹ فون ایلوگا آئی 5 لانچ ،فون کو انڈیا میں لانچ کیا گیا ہے۔اسمارٹ فون میں 5 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ،گلاس پروٹیکشن ، میڈیا ٹیک پراسیسر ، اینڈرائڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم، 2 جی بی ریم اور 16 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ اسٹوریج کو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 128 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ 13 میگا پکسل کا بیک کیمرہ