پاکستان میں فائیوجی سروس لانچ کرنے کی تیاریاں شروع،ہر طرف خوشی کا سماں

اسلام آبادپاکستان میں تھری جی اورفورجی کی کامیابی کے بعدفائیوجی سروس لانچ کرنے کی تیاریاں شروع ہوگئیں ،وزارتانفارمیشن ٹیکنالو جی نے فائیوجی سروس کے فریم ورک کے لئے پی ٹی اے کوہدایات جاری کردیں ۔میڈیارپورٹس کے م وفاقیحکومت نے فائیوجی کیلئے پالیسی ڈاریکٹورکی منظوری بھی دیدی ہے ،پی ٹی اے فریم ورک مکمل کرنے کے بعدمحدودپیمانے پرفائیوجی کی آزمائیشی لانچنگ لے گا،پاکستان میں اس قت تھری جی ،فورجی کے صارفین کی تعدادچارکروڑسے زائدہوچکی ہے۔

 

حوالہ

Author: admin
Is An Online Platform For Latest Gist On News, Entertainment, Business Tips & Updates, Dating Tips, My School News And More To Explore From Us.

Leave a Reply

Your email address will not be published.