لاہور WWW.Blogger4zero.com بھارتی فلم سٹار عامر خان (aamir khan)فلم کی شوٹنگ کے لئے ترکی میں موجود ہیں جہاں انہوں نے ترکی کے ’ کون بنے گا کروڑ پتی ‘ گیم شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے 17لاکھ36ہزار روپے جیتے ۔انعام میں جیتی گئی رقم انہوں نے ترک کے پناہ گزینوں کو عطیہ کر دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ روم قبل عامرخان (aamir khan)ترک کی صدر سے بھی ملے اور یہاں صدارتی محل میں ہونے والی ملاقات میں عامر خان کو ترک کی جانب سے قران پاک کو تحفہ بھی دیا گیا جسے لے کر وہ بہت خوش دکھائی دئیے ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں.http://blob:http://www.dailymotion.com/ab6c1e9a-3abf-41f5-bb79-03cdf3dcab89