ایشوریہ کی تصاویر ،ابھیشیک برہم

بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ کی تصاویر کھینچنے پر فوٹوگرافر سے سوال کر ڈالے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق  اداکارہ ایشوریہ رائے اپنے شوہر ابھیشیک بچن کےساتھ معروف ڈیزائنر منیش ملہوتراکے گھر ملاقات کے بعد واپسی پر ابھیشیک کےساتھ گاڑی میں سوار ہورہی تھیںکہ

فوٹوگرافر وں نے ایشوریہ کی تصاویر اتارنا شروع کردیں یہ دیکھ کر ابھیشیک بچن برہم ہوئے، فوٹوگرافر کو بلایا اور پوچھا کہ کیا انہوں نے ایشوریہ کی غیر مناسب تصاویر بنائی ہیں جس پر فوٹوگرافر نے ابھیشیک کو وضاحت  کی اور کیمرہ ان کے آگے کردیا۔

Author: admin
Is An Online Platform For Latest Gist On News, Entertainment, Business Tips & Updates, Dating Tips, My School News And More To Explore From Us.

Leave a Reply

Your email address will not be published.