News

بریکنگ نیوز پاکستان مسلم لیگ کو بہت بڑا جھٹکا ۔۔ مولانا فضل الرحمان نواز شریف کے ساتھ بڑا ہاتھ کر گئے ۔۔ پاکستانی سیاست میں ہلچل

Written by admin

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کی بحالی کیلئے جمعیت علماءاسلام (جے یو آئی ، ف) اور جماعت اسلامی نے اپنی اپنی اتحادی حکومتوں کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے جمعرات کو ہونے والے متحدہ مجلس عمل کے اجلاس کی اندرونی کہانی بیان کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مذہبی جماعتوں کے اجلاس میں جے یو آئی اور جماعت اسلامی نے حکومتیں چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم ایم اے کی بحالی کیلئے جے یو آئی مرکز میں ن لیگ اور جماعت اسلامی کے پی میں تحریک انصاف کو خیرباد کہے گی۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی اور جماعت اسلامی کے دسمبر کے تیسرے ہفتے میں حکومت چھوڑنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ جمعرات کو مذہبی جماعتوں کا اجلاس ہوا تھا جس میں 6 جماعتوں نے متحدہ مجلس عمل کی بحالی کا اعلان کیا تھا، دیگر مذہبی جماعتیں بھی اس اتحاد میں مرحلہ وار شامل ہوتی جائیں گی۔

About the author

admin

Is An Online Platform

For Latest Gist On News, Entertainment, Business Tips & Updates, Dating Tips, My School News And More To Explore From Us.

2 Comments

  • Hi there,
    i saw the video with many lifetime key codes listed on it. I was at your website but i still can;t find these codes?
    Do you have a couple lifetime keys around – i would sure appreciate a couple !
    Thank you, you do great work 🙂
    Bruce

Leave a Comment