صرف ایک غذ ا جس کا روزانہ استعمال آپ کی جلد کو بے داغ بنا دے

صرف ایک غذ ا جس کا روزانہ استعمال آپ کی جلد کو بے داغ بنا دے

نیویارک شہد میں اللہ تعالیٰ نے انتہائی شفا رکھی ہے اور اس کا ذکر قرآن پاک میں بھی آیا ہے۔ شہد کا فائدہ انسانی جسم کے لئے بیش بہا ہے لیکن اگر اسے جلد کے جملہ امراض کے لئے استعمال کیا جائے تو بہت مفید ہے۔

*اگر آپ جلد پر دانوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کو چاہیے کہ متاثرہ جگہ پر شہد لگائیں اورچند ہی دنوں میں اس سے چھٹکارہ پائیں *اگر آپ شہد کو ناریل کے تیل میں ملا کر چہرے پر لگائیں تو یہ ایک کلیز کا کام د ے گا۔یہ ناصرف با آسانی میک اپ اتار دے گا بلکہ جلد کے لئے نقصان دہ بھی نہیں ہوگا۔ *اگر سبزیوں کے تیل اورلیموں کے رس میں شہد ملائیں اور اسے چہرے پر لگائیں تو آپ کی خشک جلد نرم و ملائم اور تروتازہ ہوجائے گی۔

حوالہ

Author: admin
Is An Online Platform For Latest Gist On News, Entertainment, Business Tips & Updates, Dating Tips, My School News And More To Explore From Us.

Leave a Reply

Your email address will not be published.