بالی ووڈ فلم گول مال اگین نے تین سو کروڑ روپے کما لیے

لاہور: بالی ووڈ فلم  گول مال اگین  نے بھارت اور دنیا بھر میں تین سو کروڑ روپے کما لیے۔ اجے دیوگن، پرینیتی چوپڑا، ارشد وارثی اور تبو کی فلم نے صرف بھارت میں دو سو کروڑ روپے کمائے ہیں،

گول مال اگین 2017ء کی اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بالی وڈ فلم بن چکی ہے۔

Author: admin
Is An Online Platform For Latest Gist On News, Entertainment, Business Tips & Updates, Dating Tips, My School News And More To Explore From Us.

Leave a Reply

Your email address will not be published.