Driving Kaleye Dubai Dunia Ka Dosra Best Mulk Namzad

جرمنی کی سب سے بڑی آن لائن کار کے پارٹس کی فروخت کی کمپنی کے ایک سروے کے مطابق ڈرائیونگ کے اعتبار سے دبئی دنیا کا دوسرا بہترین شہر…

دبئی(اُردواَپڈیٹ)جرمنی کی سب سے بڑی آن لائن کار کے پارٹس کی فروخت کی کمپنی کے ایک سروے کے مطابق ڈرائیونگ کے اعتبار سے دبئی دنیا کا دوسرا بہترین شہر ہے جسکا سارا کریڈٹ دبئی کی بہترین سڑکوں کو جاتا ہے۔ جرمنی کی اس کمپنی نے 100 ممالک کا سروے کیا تھا جس میں دبئی دوسرے نمبر پر آیا ہے۔ اس سروے میں دبئی نے سڑکوں کے معیارمیں 8.24 پوائنٹ حاصل کیے ہیں۔ جبکہ سڑکوں پر بھیڑصرف 26 فی صد دیکھنے کو

latest news

source

Author: blogger4zero

Leave a Reply

Your email address will not be published.