آئی فون ایکس صارفین کیلیے 360 ڈگری سیلفی سین فیچر متعارف

ایپل کمپنی نے آئی فون ایکس کے لئے 360 ڈگری سیلفی سین فیچر متعارف کروادی۔اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے کلپ ایپس کا آپشن استعمال کرنا ہوگا۔نئے فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین 360 ڈگری سیلفی سین کے لیے مختلف جگہوں کے پسِ منظر کا انتخاب کرسکتے ہیں

اور ساتھ ہی منفرد فلٹرز بھی استعمال کیے جاسکتے ہیں۔اسکے ساتھ ساتھ 360 ڈگری سیلفی سین کی تصاویر اور ویڈیوز میں صارفین اپنی پسند کا کوئی گانا بھی بیک گراونڈ میں لگا سکتے ہیں۔ایپل کے ایپس پروڈکٹ مارکیٹنگ کے نائب صدر سوسان پریسکاٹ کے مطابق اس فیچر کی مدد سے کلپ ایپس استعمال کرنے والے صارفین کے لیے دلچسپ تصاویر اور ویڈیوز بنانا آسان ہوجائے۔

Author: admin
Is An Online Platform For Latest Gist On News, Entertainment, Business Tips & Updates, Dating Tips, My School News And More To Explore From Us.

Leave a Reply

Your email address will not be published.