Interesting

Hackers have an alarming risk for iPhone users

Written by admin

لاہور : ہیکرز نے آئی فون استعمال کرنے والوں کےلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ایک ایسا خطرناک ”ایموجی“ پر مبنی میسج مارکیٹ میں گردش کر رہا ہے جو آئی فون کو مکمل طور پر بند کر سکتا ہے۔یہ خطرناک میسج ہیکروں نے ایپل آئی فونز کی ساکھ کو تباہ کرنے کیلئے بنایا ہے۔ اس میسج کو نہ صرف کھولنے بلکہ اس کو ریسیو کرنے سے بھی آئی فون بند ہو سکتا ہے۔آئی فون کو تباہ کرنے کےلئے ہیکرز نے اس خطرناک میسج میں 4 مختلف اقسام کے ایموجیز کو شامل کیا ہے، جو کہ سفید جھنڈے، زیرو(0) کے نشان ،رینبو ایموجی اور ایک پوشیدہ ایموجی پر مشتمل ہے۔

About the author

admin

Is An Online Platform

For Latest Gist On News, Entertainment, Business Tips & Updates, Dating Tips, My School News And More To Explore From Us.

Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.