دنیا میں بیشمار علم موجود ہیں ان میں ایک (Astrology)بھی ہے اس علم میں ہتھیلی کی لکیروں کے ذریعے آپ کی زندگی کا ماضی ،حال اور مستقبل بتایا جا تاہے۔اس علم کو ماننے والے اور حاصل کرنے کیلئے لوگوں میں بہت دلچسپی پائی جاتی ہے۔
Latest Current News – Showbiz, Sports & Health News