قرآن پاک کی ایک ایسی آیت جو آپ کو ذہین بنا دے! آپ بھی پڑھیں اور ذہین بنیں!

اسلام آباد(Blogger4zero.com)کند ذہنی دور کرنے اور ذہین(intelligence) بننے کیلئے نہایت آزمودہ عمل ہے جس سے فائدہ اٹھا کر آپ نہ صرف اپنے بچوں کی کندذہنی کو دور کر سکتے ہیں بلکہ خود بھی ذہین(intelligence) بن سکتے ہیں.

سورۃ مزمل کی آیت نمبر 8’’واذکر اسم ربک و تبتل الیہ تبتیلا‘‘ روزانہ 313مرتبہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں انشا اللہ اس عمل کی برکت سے کند ذہنی دور ہو جائے گی اور آپ یاآپ کے بچے ذہین بن جائیں.

health

حوالہ

Author: blogger4zero

Leave a Reply

Your email address will not be published.