ساڑھے 18 فٹ لمبی مونچھوں والا بھارتی

مونچھیں بڑھانے کا شوق تو لاکھوں افراد کو ہوگا لیکن بھارت میں ایک شخص ایسا بھی ہے جس کی مونچھیں رسی جتنی لمبی ہیں۔

جی ہاں، بھارتی شہر جے پور کے شہری رام سنگھ چوہان کی مونچھیں پو رے ساڑھے 18فٹ لمبی ہیں اور ان کی دیکھ بھال کے لیے وہ روزانہ ناریل کے تیل کی مالش بھی کر تا ہے۔

7رام سنگھ 1970 سے اپنی مونچھیں بڑھا رہا ہے اور وہ روزانہ ڈھائی گھنٹے اپنی مونچھیں سنوارنے میں سرف کردیتا ہے۔

سال قبل رام سنگھ کی مو نچھوں کو دنیا کی سب سے لمبی مونچھیں تسلیم کر کے ان کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج

.کی

Author: admin
Is An Online Platform For Latest Gist On News, Entertainment, Business Tips & Updates, Dating Tips, My School News And More To Explore From Us.

Leave a Reply

Your email address will not be published.