Interesting

Learn more about the benefits of creating more children, too

زیادہ بچے پیدا کر نےکے فوائد، آپ بھی جانیے اور اس پر عمل کریں

نیویارک والدین بننا صرف ذہنی خوشی کا باعث ہی نہیں بنتا بلکہ یہ مرد وخواتین کو زیادہ محنتی اور فائدہ مند کام کرنے والا بھی بنادیتا ہے یہ دعویٰ ایک نئی امریکی تحقیق میں سامنے آیا ہے تحقیق کے مطابق ایک یا اس سے زائد بچے کسی کو بھی اپنے کیرئر میں سخت محنت اور بہتر کام کی حوصلہ افزائی کا سبب بنتے ہیں اسی طرح 2بچوں کو مائیں اپنے کام بہترین اندازمیں کرتی ہیں امریکی فیڈرل ریزروبینک کی تحقیق کے مطابق ایک بچے کا باپ بننے کے بعد مرد حضرات اپنے کنوارے ساتھیوں جتنی کارکردگی ہی دکھاتے ہیں تاہم یہ تعداد بڑھتے ہی ان کی محنت نمایاں ہوجاتی ہے اور وہ اپنی کمپنیوں کے زیادہ فائدہ مند ہوجاتے ہیں تاہم مردوں کے مقابلے میں خواتین پر بچوں کی پیدائش کے بعد سب سے نمایاں اثرات مرتب ہوتے ہیں کیونکہ ان کے کام بھی بڑھ جاتے ہیں.

source

 

About the author

blogger4zero

Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.