پاکستان نےبھارتی جاسوس کلبھوشن کی اہلیہ کوملاقات کی پیشکش کردی

۔جادیوپرپاکستان میں دہشتگردی ،جاسوسی کے سنگین الزامات ہیں۔کلبھوشن جادھو3مارچ 2016کو بلوچستان کےسرحدی علاقےسےگرفتار کیاگیاتھا۔کلبھوشن کی اہلیہ کو ملاقات کی پیشکش انسانی بنیادوں پر کی گئی۔پاکستان نے باضابطہ پیشکش کا خط بھارتی ہائی کمیشن کو بھجوا دیا۔کلبھوشن کی اہلیہ کو پاکستان بلوا کر کلبھوشن سے ملاقات کرائی جائے گی

Author: admin
Is An Online Platform For Latest Gist On News, Entertainment, Business Tips & Updates, Dating Tips, My School News And More To Explore From Us.

Leave a Reply

Your email address will not be published.