رنویر سنگھ کی ٹویٹ سے ہلچل

رنویر سنگھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرا سٹیٹس دیا تھا کہ میں اپنا’’مذہب کھو رہا ہوں۔‘‘ اداکار کی اس ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔

اداکار رنویر سنگھ کواس ٹویٹ پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ کے مداحوں نے شدید تنقید کرتے ہوئے یہاں تک کہا کہ رنویر کا کوئی مذہب نہیں۔

Author: admin
Is An Online Platform For Latest Gist On News, Entertainment, Business Tips & Updates, Dating Tips, My School News And More To Explore From Us.

Leave a Reply

Your email address will not be published.