showbiz

Saba Qamar denies all marriage rumours

Written by admin

پاکستان کی باصلاحیت اور خوبرو اداکارہ صبا قمر نے اپنی شادی کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر وضاحت جاری کردی۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ صبا قمر اور اداکار ارسلان فیصل ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور جلد ہی شادی کرنے جارہے ہیں۔

About the author

admin

Is An Online Platform

For Latest Gist On News, Entertainment, Business Tips & Updates, Dating Tips, My School News And More To Explore From Us.

Leave a Comment