ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ نے فلم پردیس میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کر کے بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کیا تھا۔ماہیما نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا مجھے اچھے کردار نہیں دیے جا رہے ہیں اس لیے میں نے فلم انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا ہے ۔
Latest Current News – Showbiz, Sports & Health News